عراق میں سعودی سفیر کی طلبی

Cnn pointبغداد(ویب ڈیسک) عراقی وزارت خارجہ نے سعودی سفیر تمر السبحان کو طلب کیا ہے ۔ طلبی کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ سعودی سفیر نے ایک روز قبل عراق میں موجود شیعہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں متنازعہ بیان دیا تھا۔ عراقی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی سفیر نے بیان دیکر سفارتی پروٹوکول کی خلاف ورزی کی جس پر ان سے باز پرس کی جائے گی، اور احتجاج ریکارڈ کرایاجائے گا۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point