کالج پرنسپل کو داعش کا خط موصول ، 50 لاکھ تاوان طلب

CNN-Point-17گجرات (ویب ڈیسک) سٹی لالہ موسیٰ پولیس نے کیمپنگ گراﺅنڈ میں واقع کالج آئی ڈی جنجوعہ کالج میں داعش کی طرف سے دھمکی آمیزخط جس میں 50 لاکھ روپے تاوان بھی طلب کیا گیا موصول ہونے پر کالج کی پرنسپل مسز سیدہ رباب جعفری کی رپورٹ پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے خط میں 50 لاکھ تاوان نہ ملنے پر داعش کی طرف سے موت کا پیغام بھی دیا گیا اس سے پہلے گجرات میں اس قسم کا خط پہلے بھی ایک سرکاری سکول کو موصول ہو چکا ہے۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point