مانچسٹر: کارکنان زخمیوں کو خون کے عطیات دیں’خلیل ملک صدر جی یو جے

Khalilمانچسٹر(سی این این پوائنٹ) گلوبل یونین آف جرنلسٹ کے مرکزی صدر خلیل ملک نے لاہور بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ہلاکتوں پر غموں غصہ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے گلوبل یونین آف جرنلسٹ کے کارکنان سے رپورٹنگ کے ساتھ ساتھ زخمیوں کو خون کے عطیات دینے کی اپیل ہے تاکہ قیمتی جانوں کو بچایا جا سکے۔خلیل ملک نے کہا کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیںہوتا۔اسلام کسی کی جان لینے کی اجازت نہیں دیتا۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point