گوجرانوالہ: سرکاری سکولوں میں داخلوں کا آغاز۔عمران خالد بٹ

Cnn-point گوجرانوالہ (سی این این پوائنٹ)مسلم لیگ نون کے پارلیمانی سیکرٹری کامرس اینڈ انڈسٹری عمران خالد بٹ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کے تعلیمی ویژن پروگرام کو کامیاب بنانے کیلئے اساتذہ کرام اوروالدین مل کرجہدوجہدکریں. 2025تک ملک سے جہالت ختم کرنا اولین ترجیحی ہے، یکم اپریل سے 30اپریل تک تمام گورنمنٹ سکولوں میں پرائمری کی سطح سے ہائی سکولوں میں طلباء وطالبات کے داخلے شروع ہوجائینگے والدین پہلی فرصت میں اپنے بچوں کو گورنمنٹ سکولوں میں داخلہ کو کروائیں

Shahid Ghuman
Shahid Ghuman
Shahid Ghuman is versatile journalist. He have 20 years experience in journalism. Shahid Ghuman is not only journalists but also anchor and host of various television programs. He is Editor of CNN POINT.