اینٹورپ: اورئینٹل اسٹور کے مالک آف انٹورپن محمد اعجاز وصال کر گئے

DSC_0051اینٹورپ: اورئینٹل اسٹور کے مالک آف انٹورپن محمد اعجاز وصال کر گئے صدر پاکستان پریس کلب بیلجیم خواجہ ظفر اور انکے رفقاء اور بیلجیم کی ممتاز شخصیات کا اظھار تاسف رنجو غم اللہ تعالاء مرحوم کے درجات بلند فرماے اورتمام متعلقین کو صبر جمیل عطا فرماے۔ مرحوم کی نماز جنازہ مسجد نورالحرم انٹورپن بیلجیم میں مولانہ عبدالطیف نے پڑھائی اور دعا کی بروز جنعہ اور بروزھفتہ بتاریخ 15 اپریل کو سوئم مسجد نورالحرم مین 4 سے 6 بجے تک ھوگا تمام اہل دل سے مرحوم کے جاننے والوں سے اس دعا فاتح اور لنگر میں لواخقین کیطرف سے بھر پور شرکت کی استد عاہ ھے موت سے کس کو خواست گاری ھے اج انکی توکل ھم سب کی باری ھے خداوندے قدوس مرحوم کی تربت پر شبنم افشانی کرے تمام مذھبی اسکالر ز سے دعا کی درخواست ھے۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point