داود ابراھیم مہلک بیماری کا شکار، دونوں ٹانگوں سے محروم ہونے کا خدشہ: بھارتی میڈیا کا دعوی

cnn pointکراچی:بھارت میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ داود ابراھیم مہلک بیماری کا شکار ہیں اور دونوں ٹانگوں سے محروم ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ بھارت میں انتہائی مطلوب انڈر ورلڈ ڈان ان دنوں ٹانگوں کی ایک انتہائی مہلک بیماری کا شکار ہیں۔ دعوی کیا گیا ہے کہ داود ابراھیم ان دنوں کراچی کے علاقے کلفٹن میں رہائش پذیر ہیں اور ان کا علاج لیاقت ہسپتال اور سی ایم ایچ ہسپتال میں ہو رہا ہے۔ داود ابراھیم کی بیماری خطرناک حد تک ان کی ٹانگوں کو متاثر کر چکی ہے اور امکان ہے کہ انہیں اپنی دونوں ٹانگوں سے محروم ہونا پڑے گا۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point