عالیہ بھٹ سدھارتھ ملہوترا کی تیمارداری کرنے پہنچ گئیں

cnn pointممبئی (اے پی پی)بالی ووڈ سٹار عالیہ بھٹ ان دنوں سدھارتھ ملہوترا کی تیماری داری میں مصروف ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں اداکاروں کے درمیانا ن کی فلم سٹوڈنٹ آف دی ائیر کے بعد سے دوستی اور لڑائی جھگڑوں کی خبریں آئے روز خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق دونوں میں حالیہ عرصہ کے دوران کشیدگی چل رہی تھی کہ اچانک عالیہ بھٹ کو سدھارتھ ملہوترا کے علیل ہونے کی خبر ملی وہ فوراً سدھارتھ کے پاس پہنچیں اور ان کی تیمارداری شروع کردی۔ رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ سدھارتھ کی غذا کا بھی خصوصی خیال رکھ رہی ہیں۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point