خواہش ہے ہر فلم میں مرکزی کردارکروں، لیلیٰ

cnnpoint لاہور: اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ خواہش ہے ہر فلم میں مرکزی کردار میں نظر آؤں‘ اپنے کردار کے معاملے میں کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی۔
ایک انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ مجھے فلموں کی آفرز ہوتی رہتی ہیں مگر ہر کردار قبول نہیں کرتی ہوں ،کوشش ہے اچھااور معیاری کام کروں ۔بعض اداکارائیں 50سال کی ہوکر بھی خود کو نو عمر تصور کرتی ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں لیلیٰ نے کہا کہ مجھے فلاپ کہنے والی خود فلا پ ہوچکی ہیں شوبز کے تمام شعبوں میں اپنا لوہا منواچکی ہوں اداکارہ نے کہا کہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کیا ہے او ر شائقین نے پسند کیا ہے۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point