برسلز: ہاؤس آف لارڈ برطانیہ کے ممبر لارڈ نذیر احمد سے بلجیم کے معروف تاجر اظہر دستگیرکی ملاقات

IMG_4137برسلز(ڈیلی پیغام) ہاؤس آف لارڈ برطانیہ کے ممبر لارڈ نذیر احمد سے بلجیم کے معروف تاجر اظہر دستگیرکی ملاقات، تفصیل کے مطابق گذشتہ روز لارڈ نذیر احمد ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ کے چیف پیٹرن سے بلجیم کے معروف تاجر اظہر دستگیر کی ملاقات برسلز کے ایک مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ لارڈ نذیر احمد نے اظہر دستگیر کو ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن میں شمولیت پر مبارک باد دی اور امید کی کہ وہ پاکستان کا نام فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے روشن کرنے میں اہم کردار ادا کرینگے۔IMG_4140 IMG_4138

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point