تاجروں کی مشکلات کو مد نظر رکھ کر بجٹ پیش کیا گیا:عثمان ابراہیم

cnn headingگوجرانوالہ:وزیر مملکت بیرسٹر عثمان ابراہیم نے کہا ہے کہ تاجر برادری کو مضبوط اور مستحکم کرنے کیلئے حکومت ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھارہی ہے تاجروں کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے بجٹ پیش کیا گیا عوام دشمن بجٹ کے ثمرات ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد تک پہنچیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے انجمن تاجران ٹائلز مارکیٹ کنگنی والا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ایم پی اے عمران خالد بٹ،سابق ڈپٹی میئر خواجہ طارق جاوید نائیک ، سرپرست اعلیٰ ٹائلز مارکیٹ کنگنی والا عمر جاوید بٹ ،صدر انعام اﷲ سندھو ،سینئر نائب صدر رانا شہباز ،نائب صدر طلحہٰ بٹ اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point