گیس ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن ،5افراد گرفتار

cnnpointوزیرآباد:پولیس کا گیس ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن ،پانچ افراد گرفتار،سامان قبضے میں لے لیا۔ وزیر آباد پولیس نے رہائشی علاقوں میں غیر قانونی گیس ری فلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے عمران ، وقاص، آصف ،عتیق اور عباس کو گرفتار کر لیا اور سامان قبضہ میں لے کر مقدمات درج کر لئے ۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point