یور وفٹبال کپ 2016، روس اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والا میچ 1-1گول سے برابر

cnnpointپیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)یور وفٹبال کپ 2016، روس اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والا میچ 1-1گول سے برابر ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی جانب سے ایرک ڈائر نے پہلا گول 73ویں منٹ میں فری کک پر کیا ،جبکہ روس کی جانب سے کلوشا کوف نے آخری لمحات میں گول کر کے مقابلہ 1-1سے برابر کر دیا۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point