گوجرانوالہ :ٹریفک پولیس کا تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن

cnnpointگوجرانوالہ:ٹریفک پولیس کا فیروز والا پھاٹک،چھچھروالی روڈ ،چھچھروالی پل ،پرانی چونگی کے علاقوں میں تجاوزات مافیا کیخلاف آپریشن، تجاوزات کے مرتکب درجنوں د کانداروں کیخلاف قلندرے مرتب کر کے قانونی کارروائی کیلئے بھجوا دیئے گئے ۔ تجاوزات مافیا کے خاتمہ پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیتے ہوئے چیف ٹریفک آفیسر اور سیکٹر انچارج پیپلز کالونی کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point