قوم کے پاس احتساب کے علاوہ کوئی آپشن نہیں :فرقان عزیزبٹ

cnnpointگوجرانوالہ:صدر جماعت اسلا می یوتھ گوجرانوالہ ڈویژن فرقان عزیز بٹ نے کہا ہے کہ قوم کے پاس احتساب کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ، حکومت سمجھتی ہے کہ عوام پانامالیکس کے معاملے کو بھول جائیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈویژنل کونسل جماعت اسلا می یوتھ گوجرانوالہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو چاہئے کہ وہ معاملے کو الجھانے کی بجائے سلجھانے کی راہ تلاش کریں۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point