اسلام آباد کے شاپنگ مال میں لیلیٰ زبیری کی دکان میں نامعلوم خاتون جیولری چوری کر کے فرار

cnnpointاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کے معروف شاپنگ مال میں اداکارہ لیلیٰ زبیری کی دکان میں نامعلوم خاتون جیولری چوری کر کے فرار ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ادکارہ لیلیٰ زبیری کا کہناہے کہ چوری کی وارداتیں کئی دکانوں میں ہو چکی ہیں ،سیلز گرل باتھ روم گئی تو چوری کی واردات ہو گئی ۔اداکارہ نے دکان میں چوری کے واقعہ کی درخواست تھانہ مارگلہ میں جمع کروا دی ہے ۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point