صدر ممنون حسین عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

cnnpointاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق صدر ذاتی خرچے پر کمرشل فلائٹ سے سعودی عرب روانہ ہوئے۔ وہ رمضان کا آخری عشرہ مکہ اور مدینہ میں گزاریں گے۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point