اٹلی میں ہر دوسری دلہن غیر ملکی ہے

CNN-POINTروم: سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ا ٹلی میں رجسٹرڈ ہونے والی شادیوں میں ہر دوسری دلہن کا تعلق مشرقی یوپ کے ملکوں سے ہوتا ہے۔ شادی طلاق اور علیحدگی کی کیسز میں بھی ہر دوسری عورت غیر ملکی ہوتی ہے۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point