ا ٹلی میں نئی پر میسو دی سجورنو متعارف کروادی گئی

CNN-POINTروم: اٹلی میں سجورنو متعارف کروادی ہے۔ نئی سجورنو میں تصویر کو محفوظ بنادیا گیا ہے، جسے تبدیل کرنا ناممکن ہے، سجورنو میں لگائی گئی چپ میں فنگر پر نٹ اور کوائف بھی محفوظ کر دئے گئے ہیں۔ جسے پولیس کسی چیک کرتے وقت کنٹرول کر سکتی ہے۔ آئندہ سے یہی سجورنو جاری کی جایا کرے گی۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point