امریکی خاتون نے اخلاقیا ت کا جنازہ نکال دیا ،13سالہ بچے کو ناجائز تعلقات استوار کرنے پر مجبور کر دیا

CNN-POINTڈیور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپر پاور ہونے کے دعویدار امریکہ کی ایک خاتون نے اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ،اپنی بیٹی کے تیرہ سالہ دوست کو موبائل فون پر قابل اعتراض پیغامات بھیج کر اسے ناجائز مراسم استوار کرنے پر مجبور کیا ۔

ویب سائٹ “مرر “کے مطابق امریکی ریاست ڈیلے ورمیں 44سالہ ایلان بی گڈمین نامی خاتون نے اپنی بیٹی کے دوست ایک سکول بوائے کو موبائل فون پر قابل اعتراض مواد بھیج کر جنسی تعلقات قائم کرنے پر اکسایا اور بعد ازاں بچے کے ساتھ شرمناک تعلقات ستوار کر لیئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں ایک خاتون کے بچے کے ساتھ نامناسب تعلقات کی رپورٹ ملی تو انہوں نے تحقیقات شروع کردیں جس کے بعد بی گڈمین کو ریپ، اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے الگ الگ مقدمات میں گرفتار کر لیا ہے جن کے خلاف کیس عدالت میں زیر سماعت ہے ۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point