پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی 17نومبر کو اسپین کے شہر ویلنسیا پہنچیں گے،بارسلوناکادورہ ملتوی

CNN-POINTبارسلونا(میا ں‌شاہد حمید سے )معروف مبلغ اسلام پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی 17نومبر کو اسپین کے شہر ویلنسیا پہنچیں گے،بارسلوناکادورہ ملتوی تفصیلات کے مطابق پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی 17 نومبر کو اسپین کے شہر ویلنسیا پہنچیں گے اور وہا ں پر مغرب سے عشا ئ تک درس قرآن مجید ارشاد فرمائیں گے اور اسی روز نماز عصر سے مغرب تک دوست احباب اور چاہنے والو ں سے ملاقات کریں گے، ویلنسیا میں اس حوالہ سے مزید معلومات کے لئے میا ں‌شاہد حمید سے رابطہ کیا جا سکتا ہے ، یاد رہے کہ پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی نے بارسلونا بھی آنا تھا لیکن کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر بارسلونا کا دورہ ملتوی کر نا پڑ گیا، لہذا اب پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی بارسلونا نہیں آئیں گے، بلکہ صرف ویلنسیا میں ہی درس قرآن مجید ارشاد فرمائیں گے

1

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point