زرداری سے لوٹی رقم واپس لینے والوں نے زرداری کے کیس ختم کر دیئے: عمران خان

CNN-POINTاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل جو لوگ کہتے تھے کہ آصف زرداری سے لوٹی ہوئی رقم واپس لے کر آئیں گے آج انہوں نے زرادری کے کیس ہی ختم کر دیئے ہیں۔ عمران خان نے کہ آصف زرداری نے 6 ارب روپے لوٹے جو ابھی تک واپس نہیں لائے گئے۔ عمران خان نے کہا کہ چور کا چور کبھی بھی احتساب نہیں کر سکتا۔ ہر پاکستانی ایک لاکھ 10 ہزار روپے کا مقروض بن چکا ہے اور حکومت مزید قرضے لے رہی ہے جس کے باعث مہنگائی دن بدن بڑھ رہی ہے۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point