بارسلونا کا سب سے بڑا انتخابی عشائیہ۔سٹیج پر مہمانوں کےبیٹھنے کی بھی جگہ نہ رہی

CNN-POINT2بارسلونا(سی این این پوائنٹ)راجہ بابرناصر امیدوار ایم این اے سپین آئی سی وی پارٹی کےاعزاز میں عشائیہ میں آئی سی وی پارٹی کے رہنمائوں نےبھرپور شرکت کی۔ جو کہ ان کی جانب سے راجہ بابرناصر پر مکمل اعتماد اور پاکستانی کمیونیٹی کی آئی سی وی کی نظروں میں اہمیت کو ظاہر کرتا ہے۔ راجہ بابرناصر کی انتخابی مہم میں اب تک جوان ہریرا صدر آئی سی وی پارٹی۔ لویس رابیعیع ایم پی اے کتلونیا و امیدوار صدارت کتلونیا اور جوزیف ویندریل سیکرٹری آئی سی وی پارٹی و امیدوار ایم این اے سپین۔ جیسیکا ایم پی اے کتلونیا کےعلاوہ گابا۔ ہوسپیتالیت۔ بارسلونا۔ بادالونا اور سانت ادریا دے بسوس سے پارٹی رہنمائوں و کونسلر بلدیات نے بھرپور شرکت کی ہے۔

CNN-POINT

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point