چیئرمین پی سی بی نے قوم کو ایک اور خوشخبری کی نوید سنادی

CNN-POINTلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت کے بعد کھلاڑیوں نے کھل کر اپنے تحفظات کا اظہار شروع کردیاتاہم چیئرمین پی سی بی نے قوم کو تسلی دیتے ہوئے کہاکہ شام تک اچھی خبردوں گا۔
92نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہاہے کہ جمعہ کی دوپہر کو کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے جس دوران محمد عامر کا معاملہ زیربحث آئے گا، امیدہے کہ عامر کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوجائے گا۔ اُنہوں نے کہاکہ قوم تسلی رکھے ، شام تک اچھی خبر دوں گا۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point