پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کی شدید مزمت کی ہے

CNN-POINT1ویلنسیا (زاہد مصطفی اعوان) پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سانحہ پشاور کی شدید مزمت کی ہے اور شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا، اس موقع پر چوہدری زکاء اللہ نے کہا پاکیستان کیلئے ننے شہیدوں کی قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔

اور حاجی محمد حسین نے کہا دین سے دوری ایسے سانحہ کی وجے ہیں۔میاں شاہد حمید آرائیں نے کہا ہم معصوم شہداء کے خاندانوں سے اظہار یکجیتی کرتے ہیں۔ علاوالدین مغل نے کھا سانحہ پشاور کے زحم قوم کے دلوں میں ہمیشہ تازہ رہیں گے، چوہدری ریاست علی نے کھا کہ الفاظ مزمت بہت کم ہے ، افتخار حمید نے کھا دہشت گرد انسان نہیں ہو سکتے، مبشر دریا نے کھا ہمارہ مزہب تو جانوروں سے محبت کا درس دیتا ہے۔

عاشق علی نے کہا ہمارے اعمال کی وجے سے آج ہمارے بچوں کو قربانی دینی پڑی، آخر میں مولانا محمد حیات نے ان شہیدوں کیلئے خصوصی دعا کی، دیگر شحصیات میں افتخار گجر، میاں عاطف سعید، چوہدری ارشاد ، ثاقب ہاشمی ، چوہدری قربان، شیخ طارق، حاجی محمد ظفر، نفس شاہ، شوکت علی، اورنگ زیب بھی موجود تھے۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point