انگلی میں موجود انگوٹھی چھاگئی، اتنی جلدی ہیٹ ٹرک نہیں ہوسکتی:عمران خان

Cnn-pointاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پریس کانفرنس کے دوران عمران خان کی انگلی میں موجود انگوٹھی چھائی رہی اور اس سے متعلق سوال کے جواب میں عمران خان نے بتایاکہ اتنی جلدی ہیٹرک نہیں ہوسکتی ۔
پریس کانفرنس کے بعد میڈیا کے نمائندے نے عمران خان سے پوچھا کہ کیا پھر تبدیلی آنیوالی ہے؟ جس پر عمران خان نے بتایاکہ یہ وہ انگوٹھی نہیں جوآپ سمجھ رہے ہیں ،اتنی جلدی ہیٹ ٹرک نہیں ہوسکتی ۔
پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق نے بتایاکہ یہ کسی بزرگ کی دی ہوئی انگوٹھی ہے ۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point