رانا افتخاراحمد خاں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنمااور ایم پی اے جناب اقبال گجر ، رضا میراں(سابقہ ناظم)، چودھری عدیل نثار (چیئرمین ) اور دیگر مہمانوں کے اعزاز میں عشایہ دیا

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ)گوجرانوالہ انور ٹائون میںمحترمہ یاسمین افتخار کے ممبر میونسپل کارپوریشن منتخب ہونے پر رانا افتخار احمد خاں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر راہنمااور ایم پی اے جناب اقبال گجر ، رضا میراں(سابقہ ناظم)، چودھری عدیل نثار (چیئرمین ) اور دیگر مہمانوں کے اعزاز میں عشایہ دیا۔ اس

فیس بک کا ٹرمپ کو مسلمانوں کی فہرستیں بنانے میں مدد فراہم دینے سے انکار

نیویارک:  سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کی فہرستیں ترتیب دینے میں مدد فراہم کرنے کی تجویزکومسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دی انٹر سیپٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ فیس بک نے ایک جاری بیان میں

انسپکٹر میاں توصیف ڈی ایس پی بن گئے، آرپی او کی طرف سے مبارک باد

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)ریجنل پولیس آفیسر محمد طاہر نے کہا کہ عہدے اور اختیارات اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطاء کردہ امانت ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ان عہدوں اور اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن کر شریف شہریوں کو پرامن معاشرہ دیں۔ ان خیالات

عمران خان وفاقی دارالحکومت بند کرنا چاہتے ہیں لیکن اسلام آباد کھلا رہے گا :وزیراعظم

باکو وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان وفاقی دارالحکومت کو بند کرنا چاہتے ہیں لیکن اسلام آباد کھلا رہے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اسلام آباد بند کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم سرمایہ کاری کے لیے کھولنا چاہتے ہیں ۔وزیراعظم نے کہا کہ اگر

”اب الیکشن کے نتیجے کا فیصلہ ہم جادو کے ذریعے کریں گے“

نیویارک امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈٹرمپ اپنے متنازعہ ماضی، امریکی سیاہ فام اور دیگر مذاہب کے باشندوںکے خلاف رجحان اور دیگر کئی وجوہات کی بناءپر عالمی سطح پر ناپسند کیے جا رہے ہیں اور بہت سے لوگ چاہتے ہیں کہ وہ امریکہ کے صدر نہ بن پائیں۔ اس مقصد میں اب

عمران خان کیلئے اردوان کی طرف سے ٹائی کا تحفہ

اسلام آباد  ترک صدر رجب طیب اردوان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو ٹائی کا تحفہ بھیجا ہے۔ ساتھ ہی انہیں ترکی کے دورے کی دعوت بھی دی گئی ہے۔ عمران خان نے تحفے کے علاوہ دورے کی دعوت بھی قبول کرلی ہے۔ روزنامہ دنیا کی روپرٹ کے مطابق