بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا

واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز چھن گیا۔ امریکی جریدے فوربس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چار برس سے مسلسل دنیا کے امیر ترین شخص رہنے والے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کو آن لائن مارکیٹنگ کمپنی

ٹرمپ نے حکم جاری کیا تو چین پر ایٹمی حملہ کردیں گے، امریکی کمانڈر

کینبرا: امریکی فوج کے ایک سینیئر عہدے دار کا کہنا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہدایات دیں تو وہ چین پر ایٹمی حملہ کردیں گے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بحرالکاہل میں موجود امریکی بحری بیڑے کے کمانڈر ایڈمرل اسکاٹ سوئفٹ نے اپنے بیان

میرکل اگلے چار برس تک چانسلر کے فرائض انجام دینے کے لیے پُرامید

جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اتوار کے روز ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ اگلے چار برس تک بہ طور چانسلر فرائض انجام دینے کی خواہش رکھتی ہیں۔ جرمنی میں رواں برس ستمبر میں منعقدہ عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم جاری ہے اور میرکل چوتھی مرتبہ چانسلر

امریکی ریاست مسیسیپی میں فوجی طیارہ گرکرتباہ، 16 اہلکارہلاک

میسیسیپی: امریکا کی جنوبی ریاست میں میرین کور کا فوجی طیارہ گرنے سے 16 فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مسیسیپی کے دارالحکومت جیکسن کے علاقے لافلورے کاؤنٹی میں امریکی میرن کور کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 16 میرین

یونان کے سابق وزیراعظم ’خط بم‘ حملے میں زخمی

حکام کے مطابق سابق وزیراعظم کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ فوٹو: انٹرنیٹ ایتھنز: یونان میں سابق وزیراعظم کی گاڑی میں ہونے والے خط بم دھماکے میں لوکاس پاپا ڈیموس اور ان کا ڈرائیور زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں

بھارت میں مسلمان خاندان کی 4 خواتین سے اجتماعی زیادتی، گھر کا سربراہ قتل

نامعلوم مسلح افراد نے پہلے لوٹ مار کی اور مزاحمت پر خاندان کے سربراہ شکیل کو گولی مار کر قتل کردیا، پولیس حکام : فوٹو : فائل نئی دلی: بھارتی دارالحکومت دلی میں 4 مسلم خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جب کہ خاندان کے سربراہ کو مزاحمت