مانچسٹر حملے میں ملوث گروہ کو پکڑنے کےلیے چھاپے، 8 افراد گرفتار

برطانوی پولیس حملے میں ملوث افراد کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہے۔ فوٹو: فائل مانچسٹر: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں کنسرٹ دھماکے میں ملوث نیٹ ورک سے تعلق کے شبہ میں مزید2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا جس کے بعد اب تک حراست میں لئے گئے افراد کی

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا

ریاض: سعودی عرب سمیت متحدہ عرب امارات اور خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا ان ممالک میں پہلا روزہ بروز ہفتہ 27 مئی کو ہوگا۔ عرب ٹی وی کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں

داعش نے مانچسٹر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

اس بم دھماکے کو برطانیہ پر ہونے والا بڑا دہشت گرد حملہ قرار دیا جارہا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی مانچسٹر: داعش نے مانچسٹر میوزک کنسرٹ کے دوران خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جب کہ اس دھماکے میں 22 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہوئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے

دہشتگردی کے ناسور کے خاتمے کیلیے مشترکہ جدوجہد کی ضرورت ہے، وزیراعظم

افغانستان کو بھی چاہیے کہ وہ بھی دہشت گردوں کے خلاف موثر کارروائی کرے، نوازشریف،فوٹو:فائل ریاض: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ تمام ممالک کو چاہیئے کہ وہ دنیا سے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لیئے مشترکہ جدوجہد کریں۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں عرب امریکا

ریاض: امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 110 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے پاگیا۔ 

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سعودی حکومت کی جانب سے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’عبدالعزیز السعود‘ سے بھی نواز گیا۔ فوٹو: اے ایف پی غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا اور سعودی عرب میں دفاعی اسٹریٹیجی سمیت دیگرشعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق ہوا جب کہ دونوں ممالک کے درمیان

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں عالم اسلام سے تعاون مضبوط کرنا ہوگا، پوتن

ماسکو: روسی صدر ولادی میر پوتن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالم اسلام کے ساتھ تعاون کو مضبوط بنانے پر زور دیاہے۔ روس اور عالم اسلام کے موضوع پر ہونے والے 2 اجلاسوں کے نام اپنے پیغامات میں روسی صدر نے یقین دلایا ہے کہ علاقے کے