دا عش طالبان القاعدہ یا کسی بھی دہشتگرد تنظیم کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے، صاحبزادہ پیر حسان حسیب الرحمن

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے )عالمی میلا د پاک کا نفرنس مقامی ہال میں زیر صدارت پیر محمد نقیب الرحمن سجا دہ نشین آستانہ عالیہ محمد یہ عید گاہ شریف انعقا د پذیر ہوئی ۔ جس میں پاکستان برطانیہ اور یو رپ کے ممتاز علما ء دین

معا شرتی محرومیو ں کے ازالہ کے لیے تعلیم کا فروغ نا گزیر ہوچکا ہے ،سلطان احمد

برمنگھم /کو ٹلی آزادکشمیر ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) تعلیم ہی وہ ہتھیا ر ہے جس سے معا شرے میں پا ئی جا نے والی محرومیو ں کا ازالہ کیا جا سکتا ہے ۔ کا میاب اورنما یا ں پو زیشن حاصل کرنے والے طلبہ کی حوصلہ

پاکستان کشمیریوں کے حق کودارادیت کو تسلیم کرتا ہے’محمد غالب

برمنگھم (سی این این پوائنٹ)تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق بھارت اور پاکستان پابند ہیں کہ وہ کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دیں قراردادوں سے دستبردار ہونا سے کشمیر کی تقسیم کے لیے راہ ہموار ہوگی

میڈیکل ریلیف انٹرنیشنل نے اپنی ایک سالہ خدمت انسانیت کا جشن منایا

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) معروف این جی او میڈیکل ریلیف انٹرنیشنل نے اپنی ایک سالہ انسانیت کی خدمت کا جشن منایا ، جس کا مقصد تنظیم کے سرپرست اعلیٰ مرحوم الحاج مولانا محمد بوستان القا دری کی کمیونٹی اور مذہب کے حوالہ سے بے مثال

فنکار سرحدوں کا نہیں پرستاروں کی محبت کا محتاج ہوتا ہے ،استاد حامد علی خان

برمنگھم: فنکار سرحدوں کا نہیں پرستاروں کی محبت اور داد کا محتاج ہوتا ہے ، دنیا بھر میں سفر کے باوجود کسی بھی ملک میں بیگانہ پن محسوس نہیں ہوتاہر چا ہنے والا اپنا ہمسفر ہے ہندو ہو یا مسلم ہمارا کسی سے کوئی بیر نہیں ، ہمارا فن ہمیں

یکساں انسانی حقوق کے بغیر جمہو ریت اور عدل و انصا ف قائم نہیں ہو سکتا، یو نا ئیٹڈ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی

برمنگھم:یکساں انسانی حقوق کے بغیر جمہو ریت اور عدل و انصا ف قائم نہیں ہو سکتا ، عالمی برادری اورسماجی و فلاحی ادارے کشمیریوں کے ساتھ پاکستان اور بھا رت کا تعصب پسندانہ رویہ اور امتیازی سلوک بند کروانے میںعملی کردار ادا کریں ،مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر