حضرت سلطان العارفین کا تصور اسم ذات انسانی معراج کا خاصا ہے، حق با ہو سیمینا ر

برمنگھم:حضرت سلطان العارفین سخی سلطان با ہو کا تصور اسم ذات انسانی معراج کا خاصا ہے ،رسول خدا ۖسے محبت اور انکی حقیقی پیروی کے بغیر بخشش و مغفرت اور قدر و منزلت کاحصول ناممکن ہے رسول اللہ ۖ سے محبت درحقیقت اللہ سے محبت کی دلیل ہے۔،اولیاء کرام اور

برطانیہ و یو رپ کی تا ریخ کا فقید المثال اور عظیم الشان سالانہ میلا د جلو س 10 اپریل بروز اتوا ر آسٹن پا رک میں ہو گا

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) برطانیہ و یو رپ کی تا ریخ کا فقید المثال اور عظیم الشان سالانہ میلا د جلو س 10 اپریل بروز اتوا ر آسٹن پا رک میں ہو گا تفصیلا ت کے مطابق برطانیہ و یو رپ میں جذبہ عشق رسول

عورت امن و رحمت اور پا کیزگی کا نام ہے ، فرسٹ سیکرٹری برٹش ہائی کمیشن

برطانوی حکومت کا نئے دور کے تقاضو ں کو مد نظر رکھتے ہو ئے اولین ایجنڈا ہے کہ کسی بھی لڑکی کو تن تنہا پس پشت نہیں ڈالا جا ئے گا خواتین کے حوالہ سے تعصب تفریقی اور تخریبی سوچ کو ختم کرنا ہو گا، کونسلر الطاف خان، مسز سمیرا

برطانوی قوانین کی پا سداری پاکستانی تا رکین وطن کی اولین ذمہ داری ہے، ہا ئی کمشنر آف پاکستان

پاکستان میں خاموش انقلاب کا آغاز ہو چکا تا رکین وطن اپنے ملک کو مزید تعمیر و ترقی کی راہ پر گا مزن کرنے کے لیے سرمائیہ کا ری پر توجہ دیں بیرون ممالک رہنے والے تا رکین وطن فکر معاش کے ساتھ ساتھ اپنے بچوں کو پاکستانی روایات ثقافت

مانچسٹر: کارکنان زخمیوں کو خون کے عطیات دیں’خلیل ملک صدر جی یو جے

مانچسٹر(سی این این پوائنٹ) گلوبل یونین آف جرنلسٹ کے مرکزی صدر خلیل ملک نے لاہور بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ہلاکتوں پر غموں غصہ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے گلوبل یونین آف جرنلسٹ کے کارکنان سے رپورٹنگ کے ساتھ ساتھ زخمیوں کو خون کے عطیات

زندگی بہتر بنا نے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے، معین قاضی

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر  بیورو چیف سی این این پوائنٹ)کاروبار زندگی بہتر بنا نے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے،اپنے صارفین کے لیے سستی اور معیاری اشیاء کی فراہمی کے ساتھ ساتھ انکی پرموشن کے لیے بھی خدما ت سرانجام دے رہا ہے۔ ان خیالا