نمل نالج سٹی فاونڈیشن کے حوالے سے پیرس میں تقریب

پیرس (ناصرہ خان سے) نمل نالج سٹی فاونڈیشن کے حوالے سے پیرس میں تقریب کا اہتمام ہوا جس میں عمران خان کی ہمشیرہ و ممبر بورڈ آف گورنر علیمہ خان نے شرکت کی ،پروگرام کے آرگنائزر سینئر سیاسی رہنما میاں ذولفقار جتالہ تھے جبکہ تقریب کی میزبانی فرانس کی مشہور

مہاراجہ ریستوران کے مالک محمد ندیم کے تعاون سے پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے عہدیداروں نے غریبوں میں کھانا تقسیم کیا۔

پیرس (نمائندہ خصوصی سے ) فرانس میں پاکستانی صحافیوں کی نمائیندہ تنظیم پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کی طرف سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں بے گھر افراد اور مختلف جنگ زدہ ممالک سے آئے ہوئے مہاجرین اور غریبوں میں مفت کھانا تقسیم کرنی کی مہم کی زبردست پذیرائی۔ مہم

فرانس میں اعلیٰ سرکاری عہدے پر فائز پاکستانی خاتون نے میڈم ایلیگینٹ 2017 کا خطاب اپنے نام کر لیا

پیرس (سی این این پوائنٹ) بیرون ملک مقیم پاکستانی نہ صرف کثیر تعداد میں زر مبادلہ بھیج کر ملکی معیشت کی بڑھوتری میں اہم کردار ادا کرتے ہیں بلکہ گاہے بگاہے ملک کا نام روشن کرنے کا موقع بھی ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ ایسی ہی ایک مثال منڈی بہاؤالدین

فرانس میں یوم آزادی کے حوالےمسلم لیگ ق کی طرف سےیوم آزادی کی تقریب میں آزادی کیک کاٹا گیا

پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) فرانس میں یوم آزادی کے حوالے سے تقریبات کا سلسلہ جاری ہے ۔مسلم لیگ ق فرانس کی طرف یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کے مہمان خصوصی مرکزی سینئر راہنما مسلم لیگ ق چوہدری امتیاز رانجھا تھے۔ تقریب میں صدر مسلم لیگ ق فرانس

فرانس:تحریک انصاف فرانس کے زیر اہتمام پارٹی کا بیسواں یوم تاسیس بھر پور انداز میں منایا گیا

فرانس(سی این این پوائنٹ)تحریک انصاف فرانس کے زیر اہتمام پارٹی کا بیسواں یوم تاسیس زیر صدارت کوارڈینٹر تحریک انصاف فرانس چودھری گلزار لنگڑیال بھر پور انداز میں منایا گیا جس میں کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان نے شرکت کی ،اس موقع پر فرانس میں مقیم پاکستانیوں کی ایک کثیر تعداد

یورپین فیشن ڈیزائنر نیناخان 23 اپریل کو فیشن شو منعقد کیا جا رہا ہے

آرگنائزر.....عمیر بیگ ....عبدل قدیر نیناخان 9 اپریل کے کامیاب فیشن شو کے بعد 23 اپریل کو ایک اور منفرد انداز میں اپنی نئی کولیکشن پیش کر رئ ہیں جس میں فرنچ اور ایشین کمیونٹی بهرپور طریقے سے شرکت کر ری ہیں اس میں دیسی فیشن شو بهی پیش کیا جائے