میرکل اگلے چار برس تک چانسلر کے فرائض انجام دینے کے لیے پُرامید

جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اتوار کے روز ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ اگلے چار برس تک بہ طور چانسلر فرائض انجام دینے کی خواہش رکھتی ہیں۔ جرمنی میں رواں برس ستمبر میں منعقدہ عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم جاری ہے اور میرکل چوتھی مرتبہ چانسلر

فوری ڈی پورٹ ،سختیاں ہی سختیاں،جرمنی ميں سياسی پناہ کے’’نئے اور سخت تر‘‘قوانين منظور

برلن:جرمن پارلیمنٹ نے سياسی پناہ کے نئے سخت تر قوانين کی منظوری دیدی۔ نئے قوانين ميں ملک بدری کے عمل، مہاجرين کی ذاتی معلومات تک رسائی اور ان کی نگرانی کے حوالے سے سخت موقف اختيار کيا گيا ہے۔نئے جرمن قوانين کے تحت قانون نافذ کرنے والے اداروں کو يہ

چیرمین AGRS محمدشکیل چغتائی کی جنیدجمشید کے ساتھ اسلام آباد میںہونے والی زیادتی کی مذمت

کسی سیاسی ،مذہبی ،سماجی گروہ یا فرد کوقانون ہاتھ میں لینے کا کوئی حق نہیں۔شکیل چغتائی جرمنی(سی این این پوائنٹ)برلن بیورو کے مطابق گذشتہ دنوںپاکستان کے نامور،عالمی شہرت یافتہ گلوکار،اپنے زمانہء عروج میں گلوکاری کے بجائے تبلیغ دین اسلام کا بیڑا اٹھانے والے جنیدجمشید کے ساتھ اسلام آباد ایر پورٹ

دہشت گردوں میں کوئی مہاجر نہیں سب یورپ ہی میں جوان ہوئے،جرمن وزیردفاع

برلن (سی این این پوائنٹ)برسلز اور پیرس میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے بعد دہشت گردی کو مہاجرین کی آمد سے نہ جوڑا جائے کیوں کہ ان حملوں میں ملوث دہشت گرد یورپ میں ہی پیدا ہونے والے مسلمان تھے۔ جرمن وزیر انصاف ہائیکو ماس کا کہنا ہے