استنبول میں اغواءبرائے تاوان مافیا کے ہاتھوں 6 پاکستانی نوجوانوں کا بہیمانہ قتل

استنبول:ترکی کے شہر استنبول میں بہتر مستقبل کی خواہش میں گئے ہوئے چھ پاکستانی نوجوانوں کو کردوں نے انتہائی بہیمانہ طریقے سے قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روزاستبول کے محلہ سلطان چپلی میں افغانیوں اور کرد باشندوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا اور ان لوگوں کا تعلق اغواءبرائے تاوان مافیا

ڈاکٹر طاہرالقادری کا دہشت گردی کیخلاف فتویٰ،یونانی زبان میں ترجمہ،تقریب کا انعقاد

ایتھنز:شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے دہشت گردی کے خلاف لکھے گئے تاریخی فتویٰ کا یونانی زبان میں ترجمہ ہوگیا اور کتابی شکل میں منظر عام پر آگیا ہے ۔اس ضمن میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ جس کا انعقاد منہاج القرآن یونان نے کیا تھا۔تقریب کے مہمان خصوصی شیخ

یونان میں پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثہ، 15افراد ہلاک

ایتھنز:یونانی ساحل کے قریب پناہ گزینوں کی کشتی کو حادثے میں بچہ سمیت 15 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔یونانی حکام کے مطابق حادثے کا شکار کشتی یونان کے جنوبی جزیرہ لیسبس کے قریب ڈوبی، کشتی ربڑ کی تھی جس پر 25 افراد سوار تھے۔حادثے میں ایک حاملہ خاتون معجزانہ طور

یونان میں اغوابرائے تاوان کیلئے یرغمالی16 پاکستانی رہا،3 نابالغ بچے بھی شامل،9 ملزمان گرفتار

ایتھنز :يونانی پولیس نے انسانوں کی سمگلنگ میں ملوث ہونے کے شبے میں کم از کم 9 افراد کو حراست ميں لے ليا ہے۔ ان ميں سے چند ملزمان نے ايک درجن سے زيادہ پاکستانی پناہ گزينوں کو يرغمال بنا رکھا تھا۔يونان کے شمالی حصے سے اتوارکو گرفتار کيے

پاکستان تحریک انصاف کا یوم تاسیس ،ایتھنز میں تقریب 26 اپریل ہوگی

ایتھنز :پاکستان تحریک انصاف کے یوم تاسیس کا انتہائی جوش وخروش سے یونان کے دارلحکومت ایتھنز میں26 اپریل کو جوش وخروش سے منا یا جائیگا۔اس بات کا اعلان تحریک انصاف یونان کے مرکزی رہنماء راجہ آصف کیانی نے کیا ۔انہوں نے کہا کہ یوم تاسیس کے حوالے سے انتظامات

یونانی ساحلی محافظوں نے38غیرقانونی تارکین وطن کو بچالیا

ایتھنز:یونانی ساحلی محافظوں نےتارکین وطن کی ایک کشتی کو ریسکیو کیا ہے جس میں 38غیرقانونی تارکین وطن سوار تھے۔اس کشتی کو کیفالونیا کے ساحل کے قریب ریسکیو کیا گیا۔ابتدائی معلومات کے مطابق اس کشتی میں13 بچے بھی سوار تھے جن کو فوری طور پر طبی امداد کی ضرورت تھی۔کشتی