عدنان عرف دانو بین الصوبائی گینگ کے 09ارکان گرفتار ۔11لاکھ75ہزار روپے ، 06موٹر سائیکل،06موبائل فونز اور02پسٹل برآمد ۔

 سیاسی شخصیت عامر فرید اور ان کے گن مین کو لوٹنے سمیت رہزنی و ڈکیتی کی در جنوں وارداتوں کا انکشاف ۔ ملزمان نے گزشتہ ماہ تھانہ اروپ کے علاقے میں بس روک کر سواریوں سے لاکھوں روپے چھینے۔ دہشت پھیلانے کے لئے فائرنگ بھی کی۔ گوجرانوالہ (سی این این پوائنٹ

گڈ فرائیڈے اور ایسٹرڈے ۔سیکیورٹی انتظاما ت مکمل

308ایسٹر پروگرام اور 264 گڈ فرائیڈے کے لئے سنئیر افسران سمیت2900سے زائدپولیس افسران تعینات۔ لاؤڈ سپیکر، اسلحہ کی نمائش اور نفرت آمیز لٹریچر اور تقاریر پر سخت پابندی ہو گی۔ بغیر چیکنگ، تلاشی اور شناخت کے چرچ میں داخلہ ممنوع ہو گا ۔ مسیحی برادری کوہر ممکن تحفظ فراہم

عبدا لرو ف مغل ‘یحییٰ بٹ’ شا زیہ سہیل میر’شا ہین رضا ‘حافظ شاہد منیر’ شبیر مغل کا شفقت عمران کیساتھ اظہاریکجہتی ‘ پھول پیش کیے

گوجرانوالہ (بیو رو رپورٹ)آزا دی صحافت پرحملہ پاکستان پر حملے کے مترادف ہے ،سرکا ری خزانے کو کرو ڑوں کا ٹیکہ لگانے والوں کو بے نقا ب کرنے پر شفقت عمران کی جرت کو سلام پیش کرتے ہیں ،شفقت عمران نے ثا بت کر دیا کہ صحا فی معا شرے

گوجرانوالہ:ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 گینگ گرفتار

گوجرانوالہ (بیورورپورٹ)ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث 2 گینگ گرفتار کر لئے گئے ایس ایچ او تھانہ باغبانپورہ چودھری بدر منیرنے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے درجنوں وارداتوں میں مطلوب فہد سرفراز عرف فہدی گینگ کے پانچ ارکان گرفتار کر کے 5 موٹر سائیکل ، 19 موبائل فونز،

مخالفین نے خا تو ن کو گولیا ں ما ر دیں

تھانہ لا ری اڈاکے علا قہ مکہ کا لو نی میںمخالفین نے خا تو ن صائمہ خا ن کو اسکے گھر کی دہلیز پر تشدد کے بعدگولیاں ما ر کر شدید زخمی کر دیا گجرات (بیورورپورٹ) تھانہ لا ری اڈاکے علا قہ مکہ کا لو نی میںمخالفین نے خا تو