سٹاک ہوم میں یوم پاکستان روائیتی جوش و جزبہ سےمنایاگیا

سٹاک ہوم(کاشف عزیزبھٹہ سے) سٹاک ہوم میں یوم پاکستان روائیتی جوش و جزبہ سےمنایاگیا۔سفارتخانہ پاکستان سٹاک ہوم کے زیراہتمام 23مارچ شام 5 بجےشیرٹن ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیاگیا۔اس تقریب میں مختلف ممالک سےتعلق رکھنےوالے 150 سےزائدسفارتکاروں وزارت خارجہ سویڈن کی اعلی خکومتی شخصیات معروف کاروباری شخصیات اور