ازقلم: حسیب اعجاز عاشر عمر میں سید بدر سعیدچاہے چھوٹاسہی مگر اِسکی بصارت اور بصیرت کسی بزرگ صحافی سے کسی درجے کم نہیں۔درواندیشی، حالات شناسی، شخص شناسی جیسے غیر معمولی کمالات یہ جوان تو اپنے قلم کی نوک پے لئے پھرتا ہے۔اور جب انہیں قرطاس کی زینت بناتا ہے تو