سائوتھ افریقہ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے رنگا رنگ تقریب کا اہتمام

پاکستانیوں کی بھرپور شرکت ، فضا ملی نغموں اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی جوہانسبرگ ( طلحہ خان سے) پاکستان سائوتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سائوتھ افریقہ کے شہر پیٹر میرٹز برگ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک پر وقار اور رنگا رنگ تقریب کا