ممتاز دانشور ہارون رشید اسلامک کلچرل سنٹر اوسلو ناروے میں آج جمعتہ المبارک کا خطبہ دیں گے

اوسلو(سی این این پوائنٹ)ممتاز دانشور ہارون رشید اسلامک کلچرل سنٹر اوسلو ناروے میں آج 2:30 پرجمعتہ المبارک کا خطبہ(لیکچر) دیں گے،سکون فائونڈیشن ناروے کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کو بھرپور شرکت کی دعوت ہے

ممتاز دانشور ہارون رشید کی ناروے میں پاکستانی ایمبیسیڈر رفعت مسعود سے خصوصی ملاقات

اوسلو(سی این این پوائنٹ) ممتاز دانشور ہارون رشید کی ناروے میں پاکستانی ایمبیسیڈر رفعت مسعود سے خصوصی ملاقات ہو ئی جس میں مختلف امور زیر بحث رہے ،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سفارتخانہ پاکستان میں ہارون رشید کی ناروے میں پاکستانی ا یمبیسیڈر رفعت مسعود سے ایک اہم ملاقات

ناروے’ ممتاز دانشور ہارون رشید کے اعزاز میں سمائل فائونڈیشن طرف سے عشائیہ

  اوسلو(سی این این پوائنٹ) ممتاز دانشور ہارون رشید کے اعزاز میں اوسلو میںچیئرمین سمائل فائونڈیشن محمد طارق کی جانب سے ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان سے آئے ہوئے تجزیہ نگار و کالمسٹ ہارون رشید اور''سکون فائونڈیشن ''کے ممبران نے شرکت کی۔

ہارون رشید”سکون”کے پروگرام میں شرکت کیلئے ناروے پہنچ گئے

ناروے( سی این این پوائنٹ) ناروے کی پاکستان میں معزور بچوں کی مدد کرنے والی تنظیم '' سکون'' کے زیراہتمام ہونے والے مختلف پروگرامز میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان کے نامور تجزیہ نگار اور کالمسٹ ہارون رشید آج ناروے پہنچ گئے ۔ 'ائیرپورٹ پر'سکون''بورڈکے ممبران سہیل یوسف، شاہد جمیل ،

ماسکو میں پاکستان فوڈ ڈے منایا گیا

ماسکو ( بیورورپورٹ) سٹی کلچر ڈپارٹمنٹ ، کچن کلب ماسکو ، ناکراسوا لائبریری ، سچ ٹی وی ، دی بول نیوز ، سی این این پوائنٹ کے تعاون سے روس میں پاکستان فوڈ ڈے منایا گیا۔ پروگرام کے کوارڈنیٹر ، سچ ٹی وی ، دی بول نیوز ، سی این