روس کے شہر طاور میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش جاری

ماسکو ۔ نمایندہ خصوصی ۔ روس کےشہر طاور میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش جاری ھے، اس نمائش کا افتتاح چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری طاور کی نائب صدر جولیا الیکسندراونا نے گزشتہ ہفتے کیا تھا، ایشین ایگزبیشن کے ڈائریکٹر شاہد اقبال گجر نے نمائش کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے

پاکستانی کمیونٹی روس کا پاکستان کے 70 سالہ جشن آزادی ایک نئے رنگ سے منانے کا اعلان،

ماسکو  ( نمایندہ خصوصی)  پاکستانیوں کمیونٹی روس  کی نئی جنرل باڈی کا پہلا اجلاس ماسکو میں کمیونٹی صدر  ملک شہباز  کی زیرصدارت منعقد ہوا ، جس میں پاکستانی کمیونٹی کے کردار اور سماجی خدمت کے حوالے سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس بات کا فیصلہ

روس میں پاکستان کےامیج کو بہتر سے بہترین بنانے کا عزم ملک شہباز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ حلف اٹھا لیا 

ماسکو ( نمایندہ خصوصی) پاکستان کمیونٹی روس کے زیرانتظام ماسکو کے ہلٹن ھوٹل میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں روس میں پاکستان کےامیج کو بہتر سے بہترین بنانے کے عزم کے ساتھ ملک شہباز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ حلف اٹھا لیا ، روس میں سینئر پاکستانی بزنس مین ڈاکٹر عبدالسلام نے

ماسکو میں پاکستان ٹریڈ سینٹر کا افتتاح

رپورٹ : سید استیاق ہمدانی کیمرہ مین ۔ ایکترینا یانزی پاکستان اور روس کے درمیان ٹریڈ کو بڑھانے اور بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل ۔ معاونت اور معلومات کے لئے پاکستان روس بزنس کونسل کی کاوشوں سے ماسکو میں پہلے پاکستان ٹریڈ سینٹرکا قیام عمل میں لایا گیا ھے۔ ماسکو