سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کو تاحیات نااہل قراردیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس سے متعلق دائر درخواستوں پر نواز شریف کو تا حیات نااہل قرار دے دیا ہے۔  جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس شیخ عظمت سعیداور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے 21

اقامہ معاملہ؛ اسپیکرقومی اسمبلی کو3 وفاقی وزرا کی نااہلی کے ریفرنس بھجوادیئے گئے

اسلام آباد: اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور احسن اقبال کی جانب سے یو اے ای کے اقامے ظاہرنہ کرنے پران کی نااہلی کے ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو بھجوائے گئے ہیں۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے اظہرصدیق ایڈووکیٹ نے اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور احسن اقبال کو نااہل قراردینے

پاناما کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد: سپریم کورٹ ملکی تاریخ کے اہم ترین پاناما کیس کاحتمی فیصلہ آج سنائے گی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلے کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس شیخ عظمت سعیداور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل5 رکنی

پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وزارت اور سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے پاناما کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وزارت اور قومی اسمبلی کی رکنیت سمیت سیاست چھوڑنے کا بھی فیصلہ کرلیا تھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار علی خان نے

نوازشریف کی نااہلی کے بعد ایازصادق کووزیراعظم دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ نوازشریف کی نااہلی کے بعد ایازصادق کو وزیراعظم دیکھ رہے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاناما کیس اپنے مطقی انجام کو پہنچ رہا ہے، اس حوالے سے اگلا

کراچی میں فیکٹری کے ٹینک میں گر کر 4 مزدور جاں بحق

کراچی:  گھگھر پھاٹک میں واقع  فیکٹری کے ٹینک میں گر کر 4 مزدور جاں بحق ہوگئے چھیپا ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے مزدوروں کی عمریں 30 سے 35 برس کے درمیان تھیں جب کہ جس ٹینک میں یہ مزدور گرے اس میں کوئی کیمیکل موجود تھا۔ ہلاک ہونے والے افراد کی