بھارت کو دھول چٹا کر پاکستان کرکٹ کا چیمپئن بن گیا

پاکستان کے 338 رنز کے جواب میں بھارتی ٹیم صرف 158 رنز ہی بناسکی۔ فوٹو: آئی سی سی لندن: بھارت کو دھول چٹا کر پاکستان نے پہلی بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا جب کہ قومی ٹیم کے قائد سرفراز احمد نے کہا اب کوئی نہیں کہے گا کہ ہم

مداح مزید کرکٹ کھیلتے دیکھنا چاہتے تھے، یونس خان

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے لئے 10 ہزار رنز بنانا اعزاز اور فخر کی بات ہے، یونس خان۔ فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: پاکستان کے لیجنڈ بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ ملک کے لیے 10 ہزار رنز بنانا ان کے لیے اعزاز کا باعث ہے اور مداح

اسپاٹ فکسنگ، خالد لطیف نے ٹریبیونل کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

لاہور: خالد لطیف نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کیلئے قائم ٹریبیونل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کارروائی کو جانبدارانہ قرار دیدیا ہے۔ اوپنر خالد لطیف کے وکیل بدر عالم کا کہنا ہے کہ یہ اینٹی کرپشن ٹریبیونل نہیں بلکہ جرگہ ہے کیونکہ تنظیمی کمیٹی کے سربراہ ہی ٹریبیونل

پاکستان نے ڈومینیکا ٹیسٹ جیت کر نئی تاریخ رقم کردی

ڈومینیکا: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ڈومینیکا ٹیسٹ میں 101 رنز سے شکست دے کر نہ صرف سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی بلکہ ویسٹ انڈیز کو اسی کی سرزمین پر 65 سال بعد شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ ڈومینیکا کے ونڈسر پارک میں کھیلے گئے تیسرے اور

لیونل میسی کا ہمشکل ایرانی نوجوان

دنیا میں کئی افراد کسی نہ کسی کے ہم شکل ہوتے ہیں اور وہ ان سے اتنی مشابہت رکھتے ہیں جس پر دھوکا بھی ہوجاتا ہے لیکن ایرانی نوجوان رضا پاراسٹیش ارجنٹینا کے فٹبالر لیونل میسی سے اتنا مشابہت رکھتا ہے جس پر مداح اسے میسی سمجھ بیٹھے اور

مصباح الحق ناکام ترین ایشین کپتانوں کی صف میں شامل

برج ٹاؤن / بارباڈوس: مصباح الحق ایشیا کے ناکام ترین کپتانوں کی صف میں شامل ہوگئے۔ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق نے 2010ء میں عہدہ سنبھالا تھا، اس سفر کے دوران انھوں نے فتوحات میں عمران خان کو پیچھے چھوڑا،ملک کیلیے سب سے