قندیل بلوچ کا کردار میری زندگی کی ذمہ داری بن چکا ہے، صبا قمر

پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی ڈرامہ سیریل ’’باغی‘‘ آئندہ ہفتے شروع ہورہی ہے جس میں نامور اداکارہ صبا قمر مرکزی کردارادا کررہی ہیں۔ ڈرامہ سیریل کا ٹریلر جاری ہوتے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ٹریلرمیں قندیل بلوچ کی گاؤں اور شہر دونوں

رنبیرکپورنے ماہرہ سے متعلق اپنے دل کی بات بتادی

ممبئی: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے بارے میں اپنے دل کی بات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ماہرہ خان بہت خوبصورت اور دلکش اداکارہ ہیں۔ ماہرہ خان کوبے پناہ حسن اور دلکش خدوخال کے باعث حال ہی میں بیروت انٹرنیشنل ایوارڈ فیسٹیول

سجل علی اورعدنان صدیقی کی یاد میں سری دیوی روپڑیں

ممبئی: بالی ووڈ فلم ‘مام’ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستانی اداکارہ سجل علی اورعدنان صدیقی کی اداکاری کوخوب سراہا گیا اور خاص طور پر فلم کی پوری شوٹنگ کے دوران لیجنڈ اداکارہ سری دیوی پاکستان کے دونوں ہی اداکار سجل علی اورعدنان صدیقی کے خاصی قریب ہوگئی

سلمان خان ٹیوب لائٹ کی شوٹنگ کے دوران بار بار کیوں روئے؟

بہت محدود اداکاری کرنے والا اداکار ہوں، سلمان خان: فوٹو: فائل ممبئی: سلمان خان جتنے غصے کے تیز ہیں اتنے ہی جذباتی بھی ہیں یہی وجہ ہے کہ کئی معاملات میں ان کا ردعمل عام آدمی جیسا ہوتا ہے اور ایسا ہی ٹیوب لائٹ کی شوٹنگ اور صدابندی کے

دبئی میں ہالی ووڈ اداکار کا نادیہ خان کی بیٹی پر تشدد

ٹیلنٹ ہنٹ آڈیشن میں بطور جج ہالی ووڈ اداکار نے نادیہ خان کی بیٹی کو نوچ کھسوٹ کردھکا دے دیا۔ فوٹو: فائل دبئی: پاکستانی مارننگ شو ہوسٹ نادیہ خان نے ایک امریکی اداکار اور پروڈیوسر پر الزام لگایا ہے کہ اس نے دبئی میں ہونے والے آڈیشنز میں ان کی 14 سالہ

ہریتھک نے کس کے لیے نیا گھر خریدا؟

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن نے اپنی سابق بیوی سوزین خان کے لیے قیمتی گھر خریدا ہے۔ ہریتھک روشن اور سوزین خان کے درمیان طلاق کے تقریبا دو سال سے بھی زیادہ عرصہ ہو گیا ہے لیکن اس کے باوجود اس سابق جوڑے کے درمیان اب بھی انتہائی