نا اہلی ریفرنس ،سپریم کورٹ کا حکم آنے تک سماعت نہیں کریں گے ،الیکشن کمیشن کا فیصلہ

web

اسلام آباد پاناما لیکس میں وزیراعظم کی نا اہلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کا حکم آنے تک کارروائی روک دی ۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کی نااہلی کے ریفرنسز پر سماعت ہوئی ۔اس موقع پر الیکشن کمیشن نے فریقین کی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کا حکم آنے تک الیکشن کمیشن میں وزیراعظم کے خلا ف نا اہلی کا فیصلہ روک دیا گیا ہے ۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point