سری لنکا میں جنگ سے متاثرہ افراد کیلئے پاکستان کی طرف سے 230 گھروں کی تعمیر

website

اسلام آباد  پاکستان سری لنکا میں جنگ سے متاثرہ افراد کے لئے 230 گھر تعمیر کر رہا ہے۔ یہ گھر سری لنکا کے شمالی علاقہ میں تعمیر کئے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) سید شکیل حسین نے ان زیر تعمیر گھروں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سری لنکا کے وزیر تجارت بھی موجود تھے۔

Editor
Editor
Web Administrator at CNN POINT Admin is the Web Administrator of CNN Point, Admin is the Official Author of CNN Point